ISLAMIC HISTORY STORIES

 

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

لبیک یارسول اللہ ﷺ

تاجدارِختمِ نبوت زندہ آباد زندہ آباد

   

AMEER UL MUJAHIDEEN

علامہ خادم حسین رضویؒ

نام ونسب:

قائدملت اسلامیہ امیرالمجاہدین شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی نقشبندی ابن لعل خان اعوان

:ولادت

تین ربیع الاول1378ہجری،22جون 1944عیسوی گاؤں نکہ کلاں،ضلع اٹک پنجاب پاکستان، ایک مذہبی گھرانے اورزمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے آپکی چار بہنیں، ایک بڑے بھائی جن کا نام امیر حسین ہے

Comments